طورخم تجارتی گزرگاہ آج 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ
"پاکستان اور افغانستان کا طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ"
پاکستان اور افغانستان کی طورخم تجارتی گزرگاہ آج 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سیکورٹی حکام کی فلیگ میٹنگ ختم ہوگئی۔ ، طورخم تجارتی گزرگاہ آج شام 4 بجے دو طرفہ تجارت کےلئے کھول دیا جائے گا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بارڈر کو مریضوں کے لئے بھی آج کھول دیا جائے گا۔ ، بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے دو دن بعد کھولا جائےگا۔ جرگہ ذرائع کے مطابق متنازع تعمیرات بند کرنے کے فیصلے پر افغان حکام نے رضامندی ظاہرکی ہے۔ ، جے سی سی اجلاس تک فائر بندی اور متنازع تعمیرات پر کام بند ہوگا۔ جرگہ ممبر کے مطابق 2 روز قبل پاکستان اور افغان جرگہ کے درمیان حتمی نشست ہوئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.