کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس بدستور معطل
"کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس بدستور معطل، 8 دن گزر گئے"
صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس بدستور معطل ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس بحال نہیں ہو سکی۔ ، کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل کی بندش کو 8 روز ہو گئے۔ حکام کے مطابق ریلوے ٹریک کی مرمت ہو چکی ہے اور ٹرین سروس بھی جلد بحال کی جائے گی۔ یار رہے کہ11 مارچ کو ضلع کچھی میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کے بعد سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس معطل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.