دہشتگرد قوم کو تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں، صدر زرداری
کوئٹہ اجلاس: دہشتگرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، ریاست کا واضح مؤقف
صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں، ہم ان دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے۔ ، صورت حال واضح ہے، ریاست نے قائم رہنا ہے، دہشت گردی کےخلاف جنگ جیتنی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورہ پر کوئٹہ پہچنے جہاں انہوں نے امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس کی صدارت کی۔ جبکہ انہوں نے بلوچستان کی پارلیمانی پارٹیوں کے اراکین سے ملاقات بھی کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے شرکا کو خصوصی بریفنگ دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
صدر مملکت
صدر زرداری
امن و امان
صدر مملکت آصف زرداری
پارلیمانی پارٹیوں
صورتحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.