مکہ مکرمہ میں بارش، عمرہ زائرین کا بارش میں طواف

مکہ مکرمہ میں بارش، عمرہ زائرین کا بارش میں طواف

بارانِ رحمت میں مسجد الحرام میں زائرین کا طوافِ کعبہ

مکہ مکرمہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش، عمرہ زائرین نے باران رحمت کے دوران طواف کیا اور اللہ کا شکر ادا کیا۔ مکہ مکرمہ میں ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں ؤ مسجد الحرام میں بھی باران رحمت برسنے کے روح پرور مناظر، عمرہ زائرین نے دوران بارش طواف کعبہ کیا اور اللہ کے حضور دعائیں مانگیں۔ اور بارش کے برسانے پر اللہ کا شکر ادا کیا بارش کے باعث موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.