امریکہ کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل سے انکار
امریکی ترجمان کا بانی پی ٹی آئی پر سوال کے جواب سے اجتناب
واشنگٹن: امریکہ نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردِ عمل سے انکار کردیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس سے میڈیا بریفنگ کے دوران بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال کیا گیا۔ ، تاہم امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل دینے سے انکار کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کی جائے گی۰۔ ، اس معاملے پر چاہیں تو وائٹ ہاؤس سے بھی پوچھ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ دوسرا موقع ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نےبانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔ ، اس سے قبل 6 مارچ کی میڈیا بریفنگ میں بھی بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ترجمان نے ردِ عمل نہیں دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.