مریم اورنگزیب کا علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ
"مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی غیرحاضری پر علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ طلب کیا"
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں غیرحاضری افسوسناک ہے۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے کمیٹی کی میٹنگ میں شریک نہ ہوکر ثابت کیا ملک کے ساتھ نہیں۔ ، بانی پی ٹی آئی بھی ملکی سلامتی کے ہر اجلاس میں غیرحاضر رہے۔ ، عسکری قیادت، سکیورٹی اداروں کے سربراہان اور سیاستدان پارلیمنٹ میں موجود تھے۔ مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے پر صرف ایک جماعت کے دستخط نہیں۔ ، ایک جماعت قیدی کی طرف دیکھ رہی تھی کوئی حکم آئے گا۔ ، پی ٹی آئی قومی سلامتی کے مسئلے پر ایک صفحے پر آنے کے بجائے اپنے مفاد کی سیاست کررہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
بانی پی ٹی آئی
علی امین گنڈا پور
مریم اورنگزیب
سینئر وزیر
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.