سعودیہ اور پاکستان ایک ہی دن عید الفطر ہونے کا امکان
"31 مارچ کو سعودیہ اور پاکستان میں عید الفطر کا آغاز، ایک ہی دن عید منانے کا امکان"
بین الاقوامی فلکیات مرکز نے تصدیق کی ہے کہ عرب اور دیگر اسلامی ممالک میں 29 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنا ناممکن ہوگا۔ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے مطابق 29 مارچ کو عید الفطر کا چاند نظر نہ آنے کی وجہ چاند کا سورج غروب ہونے سے پہلے ہی غروب ہو جانا ہے۔ جس کے باعث آنکھوں یا دور بین سے بھی چاند کو دیکھنا ناممکن ہو گا۔ ، اس طرح زیادہ تر ممالک میں رمضان کا مہینہ 30 دنوں کا ہو گا۔ اس طرح سعودیہ اور پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک میں اس بار عید الفطر ایک ہی روز یعنی 31 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ اس کے برعکس بعض ممالک جیسے موریتانیہ، مراکش، الجزائر اور تیونس میں 29 مارچ کو جزوی سورج گرہن ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.