"کمشنر ملتان کی شاکر شجاع آبادی سے ملاقات: ادبی خدمات کا اعتراف"
"شاکر شجاع آبادی کی ادبی خدمات پر کمشنر ملتان کا خراج تحسین"
ملتان(خصوصی رپورٹر )ادب دوست کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے شاکر شجاع آبادی کی رہائش گاہ پر جاکر ان سے ملاقات کی اور انکی عیادت کی۔ انہوں نے کہا کہ شاکر شجاعبادی کی ادبی خدمات سے انکار ممکن نہیں۔ شاکر شجاعبادی ادب کے حوالے سے اس خطے کی پہچان ہیں۔ شاکر شجاعبادی کے علاج کیلئے بھی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ ڈی سی محمد علی بخاری بھی ہمراہ تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.