الیکشن کمیشن میں اعلی ٰ سطح پر تقررو تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے، نئی تعیناتیاں
لیکشن کمیشن میں اعلی ٰ سطح پر تقررو تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کر دیا گیا،۔ شریف اللہ پہلے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کی ذمہ داری سرانجام دے رہے تھے۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید آفریدی کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پشاور تعینات کر دیا گیا۔ ،صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کر دیا گیا۔ ،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن علی اصغر سیال کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔ ، جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر علیم شہاب کو ایڈیشنل ڈی جی الیکشن کمیشن تعینات کر دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
الیکشن کمیشن
شریف اللہ کو
صوبائی الیکشن کمشنر
صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب
ڈی جی الیکشن کمیشن تعینات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.