ایف آئی اے کی کارروائی، سی ڈی اے کے 4 افسران گرفتار
کرپشن کیس: ایف آئی اے نے سی ڈی اے افسران کو گرفتار کر لیا
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے ایک بڑی کارروائی کے دوران سی ڈی اے کے چار افسران کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی اسلام آباد کے مختلف مواضع میں ایکوائر کی گئی اراضی کی بنیاد پر غیر متعلقہ افراد کو پلاٹ الاٹ کرنے کے معاملے میں کی گئی۔ گرفتار ہونے والے ملزمان میں آصف علی خان، امداد علی، علی مصطفی اور ارشد محمود شامل ہیں۔ یہ ملزمان سی ڈی اے میں مختلف اہم عہدوں پر تعینات تھے،۔ جن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسٹیٹ مینجمنٹ آفیسر اور اسسٹنٹ شامل ہیں۔ ملزمان نے کرپشن کی بدولت اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں 43 پلاٹس غیر مستحق افراد کو الاٹ کئے۔ ، جس سے اربوں روپے کی بدعنوانی کی گئی۔ ملزمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے یہ پلاٹس غیر متعلقہ لوگوں کو فراہم کیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.