وزیراعظم کی ہدایت پر اسٹار لنک کو این او سی جاری کرنے کی منظوری
رجسٹرڈ امریکی کمپنی اسٹارلنک کو پی ٹی اے کی جانب سے لاسئنس کے اجراء کیلئے این او سی کی شرط رکھی گئی تھی
اسٹار لنک کو این او سی جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی وزیراعظم کی ہدایت پر اسٹار لنک کو این او سی جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ ذرائع پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اسٹار لنک کو سروس کی فراہمی میں ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ پی ٹی اے ذرائع کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک کو این او سی جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ ، اسٹارلنک کو پاکستان میں سروس کیلئے لائسنس جاری کرنے کی راہ ہموار ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسپیس ایکٹویٹی ریگولیٹری بورڈ نے این او سی جاری کرنے کی منظوری دی۔ واضح رہے کہ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں رجسٹرڈ امریکی کمپنی اسٹارلنک کو پی ٹی اے کی جانب سے لاسئنس کے اجراء کیلئے این او سی کی شرط رکھی گئی تھی۔ ، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر این او سی جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
head lines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ایلون مسک
وزیراعظم کی ہدایت
اسٹار لنک
این او سی جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.