درخت لگائیں اور اسموگ کے اندھیرے مٹائیں: مریم نواز

درخت لگائیں اور اسموگ کے اندھیرے مٹائیں: مریم نواز

پنجاب میں شجرکاری مہم، 15 لاکھ پودے لگانے کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ درخت لگائیں اور اسموگ کے اندھیرے مٹائیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنگلات کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں عوام سے اپیل کی ہے کہ درخت ضرور لگائیں۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ بچے اپنے والدین اور اساتذہ کرام کے نام پر درخت لگائیں۔ ، جنگلات کا وجود ماحول، معیشت اور شہریوں کے لیے لائف لائن ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے بتایا ہے کہ عالمی یوم جنگلات پرصوبے بھر میں 15 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ ، مہم کے دوران مجموعی طور پر ڈیڑھ کروڑ پودے لگانے کا ٹارگٹ دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.