مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف
بھارتی کسانوں کی گرفتاریاں اور احتجاج، کسان تحریک زور پکڑ گئی
نام نہاد جمہوریت کی علمبردار مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ہے۔ ، بھارتی کسانوں کی گرفتاریاں کے باوجود مطالبات کی منظوری کیلئے جدوجہد جاری ہے۔ بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ، حال ہی میں بھارتی پنجاب پولیس نے چندی گڑھ میٹنگ سے واپس آتے کسانوں کو موہالی کے مقام پر حراست میں لیا۔ ، جگجیت سنگھ دلیوال ، سروان سنگھ اور دیگر کسان رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا۔ شمبو کھنوری بارڈر سے متعدد کسان بے دخل کردیئے گئے۔ ، کسان چندی گڑھ سے شمبو بارڈر جا رہے تھے جہاں سے جگجیت سنگھ دلیوال اور ساتھی کسانوں کو کھنوری جانے سے قبل روک دیا گیا۔ ، پنجاب پولیس کی جانب سے شبموبارڈر پرکسانوں کے لگائے گئے کیمپ کو بلڈوز کردیا گیا ،۔ کھنوری بارڈر پر دھرنا ختم کرانے کے لیے محض 200 کسانوں کو ہٹانے کے لئے 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
دھرنا ختم
مودی سرکار
بھارتی ریاستوں
بھارتی پنجاب پولیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.