آئی ایم ایف نے پراپرٹی ٹیکس میں جزوی رعایت دینے پر اتفاق کر لیا
اپریل 2025 سے پراپرٹی خریداری پر ٹیکس کی شرح 2 فیصد کم ہو گی
آئی ایم ایف پراپرٹی پر ٹیکس رعایت دینے کیلئے رضامند اسلام آباد: آئی ایم ایف نے اصولی طور پر ایف بی آر کی درخواست پر پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اپریل 2025 سے 2 فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تاہم فروخت کنندگان پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح برقرار رہے گی۔ آئی ایم ایف نے پراپرٹی خریداروں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کم کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے ۔ جبکہ فروخت کنندگان سے یہ ٹیکس بدستور وصول کیا جائے گا۔ اسی طرح، ایف بی آر کی درخواست پر رواں ماہ (مارچ 2025) کا ٹیکس ہدف 60 ارب روپے کم کرنے پر بھی آئی ایم ایف نے اتفاق کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
ود ہولڈنگ ٹیکس
پراپرٹی کی خریداری
پراپرٹی خریداروں
فروخت کنندگان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.