طورخم بارڈر ‘ اسمگلنگ میں ملوث 50 بچے افغانستان ڈی پورٹ
افغان بچوں کی غیر قانونی آمد، 50 بچے طورخم بارڈر سے واپس بھیج دیے گئے
طورخم بارڈر پر اسمگلنگ میں ملوث 50 افغان بچوں کو قبائلی جرگے کے ذریعے افغانستان ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ یومیہ 700 سے زائد افغان بچے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ ، قبائلی جرگے نے جذبہ خیر سگالی کے تحت گرفتار بچوں کو رہا کرکے براستہ طورخم افغانستان جانے کی اجازت دی۔ ، افغان بچے نادانستہ طور پر منشیات و تخریب کار مواد کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ بچے غیر قانونی طور پر باڑ کو پار کرکے پاکستان داخل ہوتے ہیں۔ ، جرگہ ممبران کہتے ہیں کہ بچوں کو غیر قانونی کاموں میں ملوث کرنا اخلاقی اور قانونی جرم ہے۔ والدین انہیں تعلیم دلائیں، جرگے کے ذریعے بچوں کی رہائی پر فرنٹیئر کور نارتھ اور پولیس کے مشکور ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
India
Hindi news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
پولیس حکام
اسمگلنگ
ڈی پورٹ
طورخم بارڈر
یومیہ 700
قبائلی جرگے
پاکستان داخل
اخلاقی اور قانونی جرم ہے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.