عمران خان بلائیں گے تو ملنے جاؤں گا: شیر افضل مروت
عمران خان کی کال پر ملاقات کروں گا، شیر افضل مروت کا بیان
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا۔ شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ ہیں جو ملاقات میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔ ، جب بانی پی ٹی آئی عمران خان بلائیں گے تب ملاقات کیلئے جاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی 26 نومبر کی معافی کیوں مانگیں؟ 26 نومبر کو گاڑیاں بھی ہماری چھینی گئیں۔ اور مقدمات بھی ہم پر بنائے گئے، تحریکِ انصاف کی پوری قیادت مقدمات میں نامزد ہے،۔ کسی دن پی ٹی آئی کا کوئی ایک رہنما عدالت ہوتا ہے تو کسی دن دوسرا عدالت پیش ہوتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میرا کسی پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں، کوئی ملے تو سلام دعا کر لیتا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
شیر افضل مروت
بانی پی ٹی آئی عمران خان
مقدمات
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.