سکھوں کا ریفرنڈم کامیاب، بھارت سے علیحدگی کے حق میں ووٹنگ مکمل
لاس اینجلس میں سکھوں کا ریفرنڈم کامیاب، خالصتان کی حمایت میں ہزاروں ووٹ
سکھوں کا ریفرنڈم کامیاب‘بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں خالصتان کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا سلسلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ بھارتی پنجاب کو خالصتان بنانے کیلئے 35 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ ، امریکا بھر سے سکھ کمیونٹی بڑی تعداد میں ووٹ دینے کے لیے لاس اینجلس پہنچی اور سوک سینٹر میں صبح نو بجے سے شروع ہونے والی ووٹنگ میں بھرپور شرکت کی۔ ووٹنگ کے اختتام پر سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے خطاب میں اگلا خالصتان ریفرنڈم 17 اگست کو واشنگٹن ڈی سی میں کرانے کا اعلان کرتے ہوئے اس ریفرنڈم کے انعقاد کی اجازت دینے پر ٹرمپ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
news bulletin
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ط
ووٹنگ
‘بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا
بھارتی پنجاب
خالصتان
رہنما گرپتونت سنگھ پنوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.