پانی کا مسئلہ ہماری اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو: پانی کے بحران پر ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی کا مسئلہ ہماری اولین ترجیح ہے اور اس معاملے پر ہم ہر فورم پر آواز اٹھا رہے ہیں۔ ایوان صدر میں غیر رسمی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پانی کے معاملے پر ہمارا جینا مرنا ہے اور 6 کینالز کا مسئلہ ہر فورم پر اٹھایا جائے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ بھرپور انداز اور مربوط حکمت عملی کے ساتھ اس حوالے سے تحریک شروع کی جائے گی۔ انہوں نے دہشت گردی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر حکومت کو مزید اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی
پانی کا مسئلہ
پانی کا مسئلہ ہماری اولین ترجیح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.