"کرک میں قیام امن کے لئے گرینڈ جرگے کا انعقاد"
"کرک: قیام امن کے لئے فوجی قیادت کے ساتھ گرینڈ جرگہ"
کرک میں گرینڈ جرگے کا انعقاد، اعلیٰ فوجی قیادت کی شرکت ضلع کرک میں قیام امن کیلئے گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جی او سی نائن ڈیو میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی سمیت اعلیٰ فوجی قیادت نے شرکت کی۔ ، جرگے میں قیام امن کیلئے مل کر کام کرنے کا اعادہ کیا گیا ۔ صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائر ڈ سجاد نے کہا کہ اپنےضلع کےامن کی خاطر ہر قربانی دینگے۔ اچھے اور برے طالبان کے قصے کہانیاں ختم ہو چکی ہیں۔ امن خراب کرنے والے ہم سب کے مشترکہ دشمن ہیں۔ جرگہ میں صوبائی وزیرمیجر(ر)سجاد بار کوال پی ٹی آئی ریجنل صدر ایم این اے شاہد خٹک ، کمشنر کوہاٹ ڈویژن معتصم بااللہ ، آر پی او مجید عباس اور ڈویژنل انتظامیہ شریک ہوئی۔ جس میں قیام امن کے لئے ملکر کام کرنے کا اعادہ کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.