ماہ رمضان میں طاق رات کی تلاش، روح پرور مناظر
طاق رات کی تلاش: مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ میں خصوصی انتظامات
آج 25 رمضان کی رات مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ حرم شریف میں امامت شیخ عبداللّٰہ بن عواد الجہنی اورشیخ بندربن عبدالعزیز بلیلہ کریں گے۔ ،مسجدِ نبوی ﷺ میں امامت شیخ ڈاکٹرمحمد بن احمد برہجی اورشیخ ڈاکٹر عبداللّٰہ بن عبدالمحسن القرافی کریں گے۔ رمضان المبارک کےآخری عشرےکی 25 ویں شب کے موقع پرمسجد الحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ میں 25 لاکھ سے زائد نمازیوں نے شرکت کی ہے۔ ،مسجد الحرام زائرین کے تحفظ کےلئے خصوصی اقدامات کیےگئے۔ بیس ہزار پبلک سیکیورٹی فورسز اہلکار تعینات کیےگئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ماہ رمضان
حرم شریف
مسجد الحرام زائرین
سیکیورٹی فورسز اہلکار تعینات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.