چالیس فیصد کم بارشیں، خشک سالی کا نیا الرٹ جاری
خشک سالی کا نیا الرٹ: ملک میں 40 فیصد کم بارشیں
سندھ جنوبی بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں خشک سالی کی صورتحال کا سامنا ہے۔ ستمبر سے لے کر رواں سال مارچ تک 40 فیصد بارشیں کم ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات نے خشک سالی کا نیا الرٹ جاری کر دیا۔ الرٹ کے مطابق سندھ،جنوبی بلوچستان کے علاقوں پنجاب کے مشرقی میدانی علاقوں میں خشک سالی کی صورتحال جاری ہے۔ ملک میں گزشتہ برس ستمبر سے لے کر رواں برس مارچ تک مجموعی طور پر 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ سب سے کم بارشیں سندھ میں 62 فیصد ریکارڈ کی گئیں۔ بلوچستان میں 52 فیصد جبکہ پنجاب میں 38 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محکمہ موسمیات
نیا الرٹ جاری
چالیس فیصد کم بارشیں
خشک سالی کا نیا الرٹ جاری
جنوبی بلوچستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.