تیل کی اسمگلنگ سے پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت متاثر، او سی اے سی کا اظہار تشویش
پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ، قانونی فروخت میں کمی اور حکومتی ریونیو پر اثرات
تیل کی اسمگلنگ ، پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی ملک میں اسمگلنگ کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں دوبارہ کمی ہوگئی۔ آئل کمپنیزایڈوائزری کونسل نے ایف بی آر،اوگرا اور وزارت پیٹرولیم کو خط لکھ دیا۔ خط کے مطابق گزشتہ سال بغیرلائسنس ایجنسیز، غیرقانونی پیٹرول پمپس کے خلاف ایکشن سے اسمگنلگ میں کمی آئی،۔ ایکشن کے نتیجےمیں گزشتہ سال ستمبر تا دسمبرسیل میں اضافہ سے حکومتی ریونیو اور ملکی معیشت کوفائدہ پہنچا۔ او سی اے سی کے مطابق اس وقت ملک میں اسمگل شدہ ڈیزل 180روپے لیٹر میں فروخت ہورہا ہے،۔ ڈیزل کی 258 روپے64 پیسے قیمت کے مقابلے میں کم قمیت پرفروخت جاری ہے۔ مارکیٹ میں اسمگل شدہ پیٹرول 160 روپے لیٹر فروخت ہورہا ہے،۔ رواں سال فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی سیل میں کمی پر تحفظات ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تیل کی اسمگلنگ
پیٹرولیم مصنوعات
نمایاں کمی
اسمگل شدہ پیٹرول
بغیرلائسنس ایجنسیز،
غیرقانونی پیٹرول پمپس
زارت پیٹرولیم کو خط لکھ دیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.