مریم نواز کا سرکاری اسپتالوں کے واجبات کی فوری ادائیگی کا حکم
مریم نواز کا اسپتالوں میں فری میڈیسن اور شکایات کاؤنٹر فعال کرنے کا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرکاری اسپتالوں کے واجبات کی فوری ادائیگی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہر سرکاری اسپتال میں دستیاب میڈیسن لسٹ آویزاں کرنے کا بھی حکم دیا ۔ اور دستیاب میڈیسن لسٹ کے لیے الیکٹرانک بورڈ نصب کرنے اور فری میڈیسن کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی بھی ہدایت دی۔ اس کے علاوہ سرکاری اسپتالوں میں مریم نواز شکایات کاؤنٹر فعال کرنے کا بھی حکم دیا گیا۔ اور ویٹنگ روم میں تیمارداروں کے لیے کرسیاں، بینچ فراہم کرنے کی بھی ہدایت دی گئی۔ مریم نواز کی ہدایت پر مریضوں کو کال کر کے فیڈبیک بھی لیا جائے گا۔ اور اسپتالوں کی صورتحال جاننے کیلئے ایک سے زائد ادارے چیک لسٹ تیار کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ مریم نواز
میڈیسن لسٹ
واجبات کی فوری ادائیگی
ر فری میڈیسن
ویٹنگ روم
اسپتالوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.