مالی سال میں تنخواہ دار طبقے سے انکم ٹیکس وصولی 570 ارب تک پہنچنے کا امکان
تنخواہ دارطبقے سے انکم ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ ہوگیا
تنخواہ دارطبقے کو ریلیف تو نہ ملا الٹا انکم ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ رواں مالی سال آٹھ ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے تاجروں اور دکانداروں سےکہیں زیادہ تین سو تینتیس ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا۔ ،مالی سال کے اختتام تک ملازمین کے انکم ٹیکس کا حجم پانچ سو ستر ارب روپےتک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔ تنخواہ دارطبقہ انکم ٹیکس ادائیگی میں ری ٹیلرز،ہول سیلرز اور ڈسٹری بیوٹرز سے بھی آگے۔ ،مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں تنخواہ دارملازمین نے 331 ارب انکم ٹیکس ادا کیا،۔ جوگزشتہ سال کی اسی مدت سے 120 ارب روپےزیادہ ہے،۔ جون تک ملازم طبقےسےٹیکس وصولی ریکارڈ 570ارب روپےتک ہونےکا امکان گزشتہ مالی سال میں اس طبقے نے 368 ارب روپے ٹیکس ادا کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
انکم ٹیکس
تنخواہ دارطبقے
وصولی میں نمایاں اضافہ ہو
ہول سیلرز ا
ڈسٹری بیوٹرز
تنخواہ دارطبقہ انکم ٹیکس ا
ملازم طبقے
ٹیکس وصولی ریکارڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.