وزیرستان میں ایک اور کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع
وزیرستان میں ایک اور کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع
خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں ایک اور کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔ماڑی انرجیزکمپنی نے بذریعہ خط پاکستان اسٹاک ایکسچینج کوآگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ شیوا نامی کنویں سے یومیہ 26 ملین میٹراسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس سسٹم میں شامل ہوگیا ہے۔اعلامیے کے مطابق کنویں سے یومیہ 240 بیرل خام تیل بھی حاصل ہونے لگا ہے،تیل و گیس کی پیداوار کو سوئی ناردرن کے سسٹم سے منسلک بھی کردیا گیا ہے۔شیوا نامی کنویں میں ماڑی انرجیز پچپن،اوجی ڈی سی پینتیس اور اورینٹ پیٹرولیم دس فیصد کی حصہ دار ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیرستان
سوئی ناردرن
26 ملین کیوبک فٹ گیس
240 بیرل خام تیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.