روس کے خلاف پابندیاں: ٹرمپ کا اہم اعلان
روس کے خلاف پابندیوں پر غور کریں گے:ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس کے خلاف پابندیوں پر غور کریں گے۔ ، یقین ہے یوکرین کے مسئلے پر کسی معاہدے تک پہنچیں گے۔ ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن نے350ارب ڈالر یوکرین کو دیے، بہت نقصان ہوچکا۔ ، یو کر ین میں امن کی کوشش کررہے ہیں،بلیک سی ڈیل کیلئے شرائط کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ، امریکا کے پاس بہترین سگنل ٹیکنالوجی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ سگنل چیٹ لیک ہونے کی تحقیقات ایف بی آئی نہیں کرے گی۔ ،سگنل چیٹ لیک ہونے کا معاملہ قومی سلامتی کے مشیر دیکھیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
امریکی صدر
ڈونلڈٹرمپ
ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.