ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم کب ریلیز ہوگی؟
دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم کی ریلیز ڈیٹ سامنے آگئی
ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر بھارتی معروف گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے ہمراہ بھارتی پنجابی فلم میں کام کرنے جا رہی ہیں۔ ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم کا نام ’سردار جی 3‘ ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلجیت دوسانجھ کی جانب سے اب فلم کی ریلیزنگ ڈیٹ بھی شیئر کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے تصدیق کی ہے کہ ان کی فلم ’سردار جی 3‘ رواں سال جون میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی کاسٹ میں ہانیہ عامر، دلجیت دوسانجھ اور نیرو باجوہ کو مرکزی کرداروں میں دیکھا جا سکے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
بھارتی میڈیا
ہانیہ عامر اور دلجیت
’سردار جی 3‘
فلم کی کاسٹ
پنجابی فلم
بھارتی پنجابی فلم
سنیما گھروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.