کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس معطل، مسافر پریشان
عید پر ٹرین سروس معطل، کوئٹہ کے مسافروں کو شدید مشکلات
کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس معطل، مسافروں کومشکلات کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس معطل رہی۔ عید پر ٹرین سروس کی معطلی سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ، ریلوے حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ سکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد ٹرین سروس شروع ہو گی۔ واضح رہے کہ بولان میں 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد ٹرین سروس معطل کی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ریلوے حکام
دیگر صوبوں
عید پر ٹرین سروس
ٹرین سروس شروع
ٹرین سروس معطل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.