لاہور ہائیکورٹ کی پانی کے میٹرز لگوانے کی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ کی کمرشل مارکیٹوں میں پانی کے میٹرز لگوانے کی ہدایت
لاہور ہائی کورٹ نے خشک سالی کی صورتحال کے خدشے کے باعث کمرشل مارکیٹوں میں فوری پانی کے میٹرز لگوانے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدراک کے لیے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے کمرشل مارکیٹوں میں فوری پانی کے میٹرز لگوانے کی ہدایت کردی۔ دوران سماعت رکن جوڈیشل واٹر کمیشن نے کہا کہ پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہورہی ہے، ۔ جس پر جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ عدالت تو بار بار کہہ رہی ہے کہ پانی کے ایشو پر ایمرجنسی ڈکلیئر کریں۔ پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اس حوالے سے چیف سیکریٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
لاہور ہائیکورٹ
پنجاب حکومت
جسٹس شاہد کریم
چیف سیکریٹری
اسموگ کے تدراک
پانی کے میٹرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.