بیٹریوں کی درآمد پر کسٹم ویلیو پر نظرثانی کا فیصلہ
کسٹمز کا بیٹریوں کی درآمدی قیمتوں پر نظرثانی، 2017 کے بعد پہلی بار تبدیلی
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز نے چین، ویتنام، کوریا، تھائی لینڈ، ملائیشیا، سری لنکا اور تائیوان سے گاڑیوں، ٹیلی فون ایکسچینج، سولر بینکوں اور یو پی ایس اور عام مقاصد میں استعمال ہونے والی لیڈ ایسڈ بیٹریوں کی درآمد پر کسٹمز ویلیو ز پر نظر ثانی کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ نے جمعرات کو ایک نیا فیصلہ جاری کیا ہے۔ فیصلے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2017 کے بعد سے سبجیکٹ سامان کی قیمتوں پر نظر ثانی نہیں کی گئی تھی۔ اسلیے درآمدی اعداد و شمار کے تجزیے، مارکیٹ کے موجودہ رجحانات، مارکیٹ کی قیمتوں اور کسٹم ویلیوز میں فرق، کسٹم ایکٹ، 1969 کے سیکشن 25 اور 25 اے کے تحت سبجیکٹ سامان کی کسٹم ویلیو کے تعین کے لئے ایک مشق شروع کی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news today
today news paper
epaper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
نظر ثانی
بیٹریوں کی درآمد
کسٹم ویلیو پر نظرثانی کا فیصلہ
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز
لیڈ ایسڈ بیٹریوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.