عید سے قبل خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
عید سے قبل خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، برینٹ کروڈ 73.93 ڈالر تک پہنچ گیا
خام تیل کی قیمتوں میں جمعرات کو معمولی اضافہ دیکھا گیا کیونکہ امریکی پابندیوں کے خطرے کے باعث وینزویلا کے تیل خریداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ کروڈ 14 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے سے73.93 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ جب کہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر بھی 14 سینٹ یا 0.2 فیصد بڑھ کر 69.79 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔ بدھ کو سرکاری اعداد و شمار میں امریکی خام تیل اور ایندھن کے ذخائر میں کمی کے بعد اور وینزویلا کے خام تیل خریدنے والے ممالک پر امریکی ٹیرف کے خدشے کے باعث تیل کی قیمتوں میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے ریفائننگ کمپلیکس کی حامل بھارتی کمپنی نے امریکی ٹیرف کے اعلان کے بعد وینزویلا سے تیل کی درآمدات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خام تیل
عالمی میڈیا
بھارتی کمپنی
وینزویلا
ذخائر میں کمی
خام تیل اور ایندھن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.