غیرملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 04 دن باقی
حکومت پاکستان کا اعلان: 4 دن بعد غیر قانونی افراد کے خلاف کارروائی
غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہونے میں صرف 04 دن باقی رہ گئے۔ 27 مارچ تک پاکستان چھوڑنے والےغیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 880,778 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے،۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم جاری کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی کہ انخلا کے دوران کسی سے بدسلوکی نہیں کی جائے گی،۔ حکومتِ پاکستان نے واپس جانے والوں کے لیےخواراک اور صحت کی سہولیات کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ ،مقررہ تاریخ گزر جانے کے بعد متعلقہ افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
حکومت پاکستان
غیرقانونی افغان باشندوں
افغان سٹیزن
غیرملکی
سخت قانونی کاروائی
واپسی کا یہ سلسلہ جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.