حکومت اجازت دے تو میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہوں: سلمان خان

حکومت اجازت دے تو میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہوں: سلمان خان

سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ اور پاکستانی فنکاروں سے کام کرنے کی خواہش

بالی ووڈ کے معروف ہیرو سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ سلمان خان عرف سلو بھائی کا کہنا ہے کہ اگر حکومت اجازت دے تو میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہوں۔ یاد رہے کہ اداکار سلمان خان کی 30 مارچ کو میٹھی عید کے موقع پر نئی فلم ’سکندر‘ ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ اپنی فلم ’سکندر‘ کی ممبئی میں تشہیر کرتے ہوئے سلمان خان نے میڈیا ٹاک کے دوران متعدد سوالات کا جواب دیا۔ انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ ، آپ (صحافی کمیونٹی) بس حکومت سے اجازت لے آئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.