امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات ہوسکتے ہیں، ایران
کیا امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ممکن ہیں؟
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اب بھی امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے جواب میں امریکی صدر کے خط سے متعلق ایرانی نقطہ نظر کو واضح کیا گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے سرکاری خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری جواب میں ایک خط شامل ہے۔ جس میں موجودہ صورتحال اور امریکی خط سے متعلق ایرانی نقطہ نظر واضح کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے اپنا خط عمان کے حوالے کیا ہے۔ ، جو اس معاملے میں ثالث کے طور پر کام کررہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق اُنہوں نے ایران سے نئے جوہری معاہدے پر مذاکرات کی درخواست کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
بالواسطہ مذاکرات
نئے جوہری معاہدے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.