عوام سے زیادہ کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ
"عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ – وزیراعلیٰ پنجاب کا حکم"
عید پر عوام کو ریلیف دینے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے عید پرمقررہ سے زیادہ کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےعید پرزائد کرائے وصول کرنے پرسخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی۔ ، وزیراعلیٰ مریم نوازنےتمام اضلاع میں مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے ضروری اقدامات کا حکم بھی دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنرز کو زائدکرایوں کی وصولی روکنے کے لئے کڑی مانیٹرنگ کا حکم ،۔ وزیراعلیٰ کی تمام بس سٹینڈز پر کرایہ نامے نمایاں آویزاں کرنے کی ہدایت۔ ،تمام بس سٹینڈز پر صفائی ستھرائی کا حکم بس سٹینڈز کی انتظار گاہوں پر بیٹھنے کے مناسب انتظام اور پنکھے کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت۔ ،عوام کو ریلیف دینے کے لئے محکمہ ٹرانسپورٹ اوردیگر متعلقہ حکام کو فیلڈ میں چیکنگ ڈیوٹی کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.