بھارت میں اقلیتوں پر ریاستی جبر کے شواہد موجود : دفترِ خارجہ
"بھارت میں اقلیتوں پر ریاستی جبر، دفتر خارجہ نے شواہد پیش کر دیے"
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے حقوق کا چیمپئن بننے کی پوزیشن میں نہیں۔ دفترِ خارجہ میں بریفنگ میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت مسلسل اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرتا آ رہا ہے۔ ، وہاں اقلیتوں کے خلاف واقعات حکومتی عناصر کی ملی بھگت سے ہوتے ہیں۔ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت اور تشدد کو فروغ دیا جا رہا ہے، ۔ بھارت میں اقلیتوں پر ریاستی جبر کے شواہد موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں شہریت ترمیمی قانون اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک ہے۔ ، بھارتی حکومت کو دوسروں پر تنقید کے بجائے اپنی اقلیتوں پر توجہ دینی چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
دفتر خارجہ
خلاف ورزی
بھارتی حکومت
شفقت علی خان
ترجمان شفقت علی خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.