عید اسپیشل ٹرین سات سو زائد مسافروں کو لے کر پشاور روانہ

عید اسپیشل ٹرین سات سو زائد مسافروں کو لے کر پشاور روانہ

"کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین پشاور روانہ، 700 سے زائد مسافر سوار"

کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین سات سو زائد مسافروں کو لے کر پشاور روانہ ہو گئی۔ ریلوے حکام کےمطابق کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین سات سو زائد مسافروں کو لےکر پشاور روانہ ہوگئی،۔ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ کوئٹہ ٹریک کے اطراف اور ٹرین میں پولیس اور اسپیشل کمانڈوز تعینات ہیں،۔ ٹرین سستی سواری ہے مسافروں کی سیکورٹی اولین ترجیح ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.