"کپاس کی پیداوار میں کمی سے معیشت کو بڑا خطرہ لاحق، تھنک ٹینک نے الرٹ جاری کر دیا"
"کپاس کی پیداوار میں کمی سے پاکستان کی معیشت کو شدید خطرات، تھنک ٹینک کی وارننگ"
کپاس کی پیداوار میں کمی سےمعیشت کو بڑا خطرہ لاحق، تھنک ٹینک نے الرٹ جاری کر دیا پاکستان کو کپاس کی پیداوار میں خطرناک حد تک کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ، معاشی تحقیقاتی تھنک ٹینک اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ (ای پی بی ڈی ) نے الرٹ جاری کر دیا۔ ملک میں کپاس کی پیداوار میں خطرناک حد تک کمی دیکھی جارہی ہے۔ ، معاشی تحقیقاتی تھنک ٹینک نےالرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار میں کمی سےمعیشت کو بڑا خطرہ لاحق ہے۔ ، کپاس کی پیداوار 10 سال قبل ایک کروڑ 36 لاکھ گانٹھوں کی تھی، جو کہ گزشتہ سال ایک کروڑ 2 لاکھ گانٹھوں تک رہ گئی ہے۔ تھنک ٹینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک دہائی میں 34 لاکھ گانٹھ کپاس کی پیداوار کم ہوئی،۔ کپاس کی پیداوار میں کمی سے صرف ایک سال میں ایک ارب 61 کروڑ ڈالر درآمدات کی ضرورت پیدا ہوئی۔ رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ 10 لاکھ ایکڑز پر جلدی بوائی سے درآمدات میں 35 کروڑ ڈالر کی بچت متوقع ہے. یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
الرٹ جاری
سفارش
تھنک ٹینک نے
معاشی تحقیقاتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.