ملک بھر میں اے ٹی ایمز سے ٹرانزیکشنز: 259 ملین کا ریکارڈ
پاکستان میں اے ٹی ایمز سے ٹرانزیکشنز کی تعداد 259 ملین تک پہنچی
ملک بھر میں اے ٹی ایمز سے 259 ملین ٹرانزیکشنز ریکارڈ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران ملک بھر میں قائم اے ٹی ایمز سے259 ملین روپے کی ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں اس وقت 19 ہزار 519 اے ٹی ایمز صارفین کو بینکاری کی خدمات فراہم کر رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں اکتوبر تا دسمبر 2024 کے دوران اے ٹی ایمز سے 259 ملین کی ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں ۔ جن کی مالیت 4.3 ٹریلین روپے ریکارڈکی گئی ہے۔ اس طرح ہر اے ٹی ایم مشین سے یومیہ 144 ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں۔ اور ہر ٹرانریکشن کی اوسط مالیت 16 ہزار 400 روپے رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
تبصرے
Please keep the discussion respectful.