روسی صدر کے قافلے میں دھماکے کے بعد سیکیورٹی اداروں کا الرٹ ہونا
روسی صدر کے قافلے میں دھماکا، لگژری کار میں آگ بھڑک اُٹھی
روسی صدر کے قافلے میں شامل لگژری کار میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے قافلے میں شامل ایک لگژری کار میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ یہ دھماکا ماسکو میں روسی خفیہ ایجنسی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) کے ہیڈ کوارٹر کے قریب ہو۔ ا، دھماکے بعد سیکیورٹی ادارے الرٹ ہوگئے۔ لگژری کار لیموزین کو آگ لگنے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ ، جس میں گاڑی سے آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے جاسکتے ہیں۔ ، تاہم دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.