بغیر لائسنس کسی کو تھیٹرز چلانے کی اجازت نہیں‘عظمیٰ بخاری
غیر قانونی تھیٹرز پر سخت کارروائی کا اعلان
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ تھیٹرز مالکان اپنی انڈرٹیکنگ کے مطابق تھیٹرز چلانے کے پابند ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جو تھیٹرز مالکان انڈرٹیکنگ کی خلاف ورزی کرینگے انکو تھیٹر چلانے کی اجازت نہیں ملے گی۔ ، سٹیج اداکار اور اداکارائیں تھیٹرز کو فیملی تھیٹرز بنانے میں اپنا رول ادا کریں۔ ، عید کے موقع پر شہریوں کو تھیٹرز مالکان اچھی اور معیاری تفریح فراہم کریں۔ ،غیر قانونی اور بغیر لائسنس کسی کو تھیٹرز چلانے کی اجازت نہیں۔ ،پنجاب میں جو بھی غیر قانونی اور بغیر لائسنس تھیٹرز چلائے گا اسکے خلاف سخت کاروائی ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
بغیر لائسنس
بغیر لائسنس تھیٹرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.