ن لیگ و پیپلزپارٹی کی بیک ڈوربات چیت جاری ،ذرائع
کینال تنازعہ اور سی سی آئی اجلاس پر ن لیگ، پیپلزپارٹی میں خفیہ مذاکرات
:نہروں کی تعمیر کا تنازعہ اور سی سی آئی کا اجلاس بلانے کا معاملہ۔ ، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت میں بیک ڈور بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف کینال تنازعہ پر پیپلزپارٹی کے تحفظات کو دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ، وزیراعظم کی پیپلزپارٹی کی قیادت اور وزیراعلی سندھ سے اس معاملہ پر بات چیت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم سی سی آئی میں وفاقی حکومت کی اکثریت کے باوجود پیپلزپارٹی سے ٹکراؤنہیں چاہتے۔ ، بلکہ افہام و تفہیم اور اتفاق رائے سے معاملہ حل کرنا چاہتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس سے متعلق فیصلہ چاروں صوبوں کی مشاورت سے کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پیپلزپارٹی
وزیراعلیٰ سندھ
سی سی آئی
ن لیگ و پیپلزپارٹی
بیک ڈوربات چیت جاری
نہروں کی تعمیر کا تنازعہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.