امریکا کی ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد
امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائدکردیں۔ امریکا کی جانب سے متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ جب کہ ایران سمیت عرب امارات اور چین کے 6 ادارے اور 2 ایرانیوں پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ امریکا نے کہاکہ یہ ادارے اور کمپنیاں ایران کے لیے ڈرون پرزہ جات فراہم کررہے تھے۔ امریکی محکمہ خارجہ اور امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ ایران دہشتگردوں اور روس کو ڈرون فراہم کر رہا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ایرانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
متحدہ عرب امارات
امریکی محکمہ خارجہ
پابندیاں عائد
امریکی محکمہ انصاف
ایرانی ڈرون نیٹ ورک
چین کی کمپنیوں
ایرانی شہریوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.