مسلسل تیسرے سال عید سیل سیزن مایوس کن رہا: تاجر اتحاد
عید سیل سیزن مسلسل تیسرے سال مایوس کن رہا: تاجر اتحاد
آل کراچی تاجر اتحاد کا کہنا ہے کہ مسلسل تیسرے سال عید سیل سیزن مایوس کن رہا۔ صدرآل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہنا ہے کہ مایوس کن سیزن کے باعث رواں سال بھی تاجروں کا عید پر60 فیصد سامان فروخت ہونے سے رہ گیا۔ عتیق میر نے کہا کہ کراچی میں 200 مارکیٹوں کے40 ہزار دکانداروں نے40 ارب کی انویسٹمنٹ کی۔ ، عیدالفطر پر دکاندار صرف 15 ارب کا سامان فروخت کرسکے۔ صدرآل کراچی تاجر اتحاد کا کہنا ہے کہ عید سیزن کیلئے منگوایا گیا 25 ارب کا سامان گوداموں میں رکھا رہ گیا۔ ، گزشتہ سال کے مقابلے میں فروخت 25 فیصد کم رہی۔ تاجروں کو عید سیزن پر لئے گئے ادھار مال کی ادائیگی کے لالے پڑ گئے۔ عتیق میر نے کہا کہ مہنگائی، قوت خرید میں کمی اور امن و امان کی صورتحال عید سیزن پراثر انداز ہوئی۔ ، محدود آمدنی اور ہوشربا مہنگائی غریب طبقے کی عید کی خوشیاں نگل گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
صدرآل کراچی تاجر اتحاد
عتیق میر کا
عید سیل سیزن مایوس کن رہا
40 ارب کی انویسٹمنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.