بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب
پاک فوج کی جوابی کارروائی، بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر میں فائرنگ
بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ پاک فوج کا بھی بھرپور جواب بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ’ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی۔ پاکستان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج نے شرپسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کردی۔ جس کے خلاف پاک فوج نے بھی مؤثر جواب دیتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کروا دیا۔ بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹر پر پاکستانی علاقوں پر مارٹر گولے اور بھاری ہتھیاروں سے بلااشتعال فائرنگ کی۔ تاہم پاکستانی فوج نے حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کروا دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بیان کے مطابق بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹر کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں بارودی سرنگ میں دھماکہ کیا۔ جس کے بعد پاکستانی فوج بھارتی فوج نے بھر پور جواب دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
فائرنگ
بھارتی فوج
بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر
بلااشتعال فائرنگ
پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.