مہنگائی کی شرح 6 دہائیوں کی کم ترین سطح پر ہے:وزیراعظم
"مہنگائی کی شرح میں کمی 6 دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچی"
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح میں مزید کمی پر اظہار اطمینان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے مہنگائی کی شرح میں مزید کمی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ مارچ 2025 میں مہنگائی کی شرح 0.7 فیصد ریکارڈ ہوئی۔ ، گزشتہ سال اسی ماہ یہ شرح 20.7 فیصد تھی، اس وقت ملک میں مہنگائی کی شرح 6 دہائیوں کی کم ترین سطح پر ہے۔ ، اس سال ماہ رمضان کے دوران بھی شرح مہنگائی گزشتہ کئی دہائیوں کی کم ترین ریکارڈ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں واضح کمی حکومتی پالیسیوں کی درست سمت اور حکومت کی عوامی فلاح و بہبود کے لیے انتھک محنت کا ثبوت ہے۔ ، مہنگائی کی شرح میں کمی سے عام آدمی کی زندگی پر مثبت اثرات بھی سامنے آرہے ہیں۔ ، مہنگائی میں کمی سے بتدریج ملکی معیشت پر مثبت اثرات آ رہے ہیں، ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۰ ، حکومت عوامی فلاح و بہبود کے لیے دن رات محنت کر رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف
شرح میں مزید کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.