عالمی یوم ضمیرہمیں سوچنے کی دعوت دیتا ہے:مریم نواز
عالمی یوم ضمیر: مریم نواز کا انسانیت اور رواداری کا پیغام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یوم ضمیرپرپیغام میں کہا ہے کہ محبت،امن اوررواداری کی روایات برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرنے کا دن ہے۔ مریم نوازکا کہنا تھا کہ انسانیت کی بقاء کے لئے ساکنان ارض کا ضمیرزندہ رہنا ضروری ہے۔ ،اقوام متحدہ کاعالمی یوم ضمیرہمیں سوچنے کی دعوت دیتا ہے۔ ،عالمی یوم ضمیر بنیادی آزادی کے احترام کے افاقی اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی یاد دلاتا ہے ۔ مریم نوازنے کہا کہ انسانی فلاح وبہبود کیلئے ہمدردی کااحساس ضمیر میں برقراررہنا ضروری ہے۔ ، 2025کے لئے عالمی یوم ضمیرکا تھیم بہتر مستقبل کیلئے ہوش مندانہ فیصلے ہیں۔ ،مقبوضہ جموں وکشمیرکا مسئلہ 7دہائیوں سے عالمی ضمیر پر مسلسل دستک دے رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
مریم نواز
اقوام متحدہ
مقبوضہ جموں وکشمیر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
عالمی یوم ضمیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.