عیدالفطر پر سوات میں 4 لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد، سیاحتی مقامات پر رش
عیدالفطر کے موقع پر سوات میں سیاحوں کا دھوم، 4 لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد
عیدالفطر کے موقع پر سوات میں 4 لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد سوات: عیدالفطر کے موقع پر ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاح سوات کے مختلف سیاحتی مقامات کا رخ کر رہے ہیں۔ ترجمان اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی سعید الرحمان کے مطابق گزشتہ چار دنوں کے دوران 64 ہزار 901 گاڑیوں کے ذریعے چار لاکھ سے زائد سیاح سوات پہنچے۔ت رجمان اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ سوات میں سب سے زیادہ سیاحوں کا رش کالام اور مالم جبہ کے سیاحتی مقامات پر دیکھنے کو ملا،۔ جہاں سیاحوں نے خوبصورت مناظر کا لطف اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ عید کے چار دنوں میں 101 غیر ملکی سیاحوں نے بھی سوات کے مختلف مقامات کی سیر کی۔ ان غیر ملکی سیاحوں میں افغانستان، اردن، صومالیہ، کینیا، روس، جاپان، سعودی عرب، چین، ملائیشیا، سوئٹزرلینڈ اور دیگر ممالک کے شہری شامل تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
عیدالفطر
ترجمان اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی
سیاحوں
غیر ملکی سیاحوں
سیاحتی مقامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.