صدر زرداری کا علاج جاری، ملاقاتوں پر پابندی برقرار
صدر زرداری کی صحت میں بہتری، ملاقاتوں پر پابندی کی اطلاع
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔ آصف زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ صدرِ مملکت کی طبیعت بتدریج بہتر ہو رہی ہے ۔ تاہم ان سے ملاقاتوں پر پابندی برقرار ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ صدر کے اہلِ خانہ کو علاج سے متعلق مکمل آگاہی فراہم کی جارہی ہے۔ ، اہلِ خانہ آصف زرداری اور ڈاکٹرز سے رابطے میں ہیں۔ علاوہ ازیں ڈاکٹر عاصم حسین آج میڈیا کو صدرِ مملکت کی صحت سے آگاہ بھی کریں گے۔ یاد رہے کہ یکم اپریل کو صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں نواب شاہ سے کراچی منتقل کر کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan
India
breaking news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
صدر مملکت آصف علی زرداری
آصف زرداری
ڈاکٹرز
ڈاکٹر عاصم حسین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.