لاہور کی 10 احتساب عدالتوں میں سے 5 ختم، عدالتوں کی منتقلی کا فیصلہ

لاہور کی 10 احتساب عدالتوں میں سے 5 ختم، عدالتوں کی منتقلی کا فیصلہ

لاہور کی احتساب عدالتوں میں کمی، 5 عدالتوں کی منتقلی کی خبریں

لاہور کی 10 احتساب عدالتوں میں سے 5 ختم کر دی گئیں وفاقی حکومت کی جانب سے لاہور کی 10 احتساب عدالتوں میں سے 5 ختم کر دی گئیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 5 احتساب عدالتوں کو دیگر عدالتوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالت 1 کو انٹیلیکچول پراپرٹی ٹربیونل جبکہ احتساب عدالت 8 کو انٹیلیکچول پراپرٹی ٹربیونل 3 لاہور میں منتقل کیا گیا ہے۔ اسی طرح احتساب عدالت 3 کو اسپشل کورٹ کسٹم ملتان جبکہ احتساب عدالت 6 کو اسپیشل کورٹ کسٹم لاہور میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالت 7 کو اسپیشل کورٹ سنٹرل گجرات میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.